باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بورے والا کے نواحی گاؤں 98 ای بی بورے والا میں دوں بھائی کے درمیان باپ کی قل خوانی پر ہونے والے خرچے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک بھائی نے فائرنگ کر کے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی گاؤں میں… Continue 23reading باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا