کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید
اسلام آباد(این این آئی)پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے بیان کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے والد کو 4اکتوبرکو پی ٹی آئی کے جلسے میں شہیدکیاگیاہے،سی ٹی اسکین رپورٹ کے مطابق والد کے سر پر چوٹ اور سینے پر زخموں کے نشانات تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس… Continue 23reading کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید