پنجاب حکومت کا طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب کے طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے طلبہ کے لئے انٹر نیشنل سکالرشپ کیلئے اقدامات کرنے اور ہونہار سکالر شپ سالانہ 30 ہزار سے بڑھا کر50 ہزارکرنے کا اعلان بھی کیا۔ فاسٹ یونیورسٹی میں ہونہار سکالر… Continue 23reading پنجاب حکومت کا طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان