عدالت کا لو میرج کرنے والے جوڑوں کو سرکاری گیسٹ ہائوسز میں رکھنے کا مشورہ
ممبئی (این این آئی ) ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے لو میرج کرنے والے جوڑوں کو خوشخبری سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی عدالت نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے ہر ضلع میں سرکاری گیسٹ ہاس ان جوڑوں کو محفوظ جگہ فراہم کر سکتے ہیں جنہیں اپنی ذات یا مذہب سے… Continue 23reading عدالت کا لو میرج کرنے والے جوڑوں کو سرکاری گیسٹ ہائوسز میں رکھنے کا مشورہ