پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک شاہد عبداللّٰہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، وہ لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک جا رہے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد عبداللّٰہ کے خلاف ایف آئی اے پاور کمپنیوں کے معاملات پر انکوائری کر رہا ہے، ایف آئی اے چند بڑی… Continue 23reading پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع