پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور(این این آئی)پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے میں موسم سرما کی چھٹیاں اب 20 کے بجائے 23 دسمبر سے ہوں گی اور اسکول 13 جنوری کو کھلیں گے۔ اس سے قبل پنجاب میں… Continue 23reading پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نوٹیفکیشن جاری