سفاک ماں نے نامحرم مرد سے تعلقات کیلئے سگے بیٹے ،شوہر کو قتل کروادیا
نوشہرہ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں خاتون نے آشنا سے بیٹے اور شوہر کو قتل کروادیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے رشکئی بازار کے کاشف تکہ فروش اور والد کے اندھے قتل کیس کا معمہ حل کردیا۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ اپنی سگی ماں نے آشنائی کی خاطر… Continue 23reading سفاک ماں نے نامحرم مرد سے تعلقات کیلئے سگے بیٹے ،شوہر کو قتل کروادیا