اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار ، 2 کو 17 مارچ ، 5 کو 18 مارچ اور 2 قیدیوں کو 19 مارچ کو تختہ وار پر لٹکایا جائے گا قیدیوں کو پھانسی دینے کے لئے ڈیتھ وارنٹ بھی حاصل کر لئے گئے ہیں مجرموں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار











































