جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار ، 2 کو 17 مارچ ، 5 کو 18 مارچ اور 2 قیدیوں کو 19 مارچ کو تختہ وار پر لٹکایا جائے گا قیدیوں کو پھانسی دینے کے لئے ڈیتھ وارنٹ بھی حاصل کر لئے گئے ہیں مجرموں کے لواحقین کو آخری ملاقات کے لئے بھی کہہ دیا گیا ہے ۔ اڈیالہ جیل میں ندیم زمان ، جاوید ، طالب حسین ، ربنواز ، قدیر ، بشیر ، شوکت علی ، گلستان خان اور غلام محمد کو تختہ وار پر لٹکایا جائے گا اڈیالہ جیل میں 13 ملزمان پھانسی کے منتظر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…