ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا
ملتان: ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر شہری صدمے سے چل بسا۔ ملتان کے نواحی قصبے کوٹ سلطان کی بستی کھوکھر آباد کا 35 سالہ گل شیر پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا کہ ناصر جمشید نے ایک آسان… Continue 23reading ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا