حکومت کا آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کو تمغہ شجاعت اور ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طلبا اور اساتذہ سمیت اسکول اسٹاف کے لیے بھی تمغہ شجاعت اور ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ کا ہے جس کی سمری صدر ممنون حسین… Continue 23reading حکومت کا آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ