منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور، 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمد

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک) لاہور ائیرپورٹ پر 2 مسافروں سے اڑھائی کلوسے زائد سونا برآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا۔ لاہورایئرپورٹ پرکسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی پرواز کے2مسافروں رفیق اورسارہ بیگم کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے اڑھائی کلو سے زائدسونا برآمدہوا۔بتایاگیاہے کہ گرفتارملزمان پاکستان میں سنار کا کام کرتے تھے، وہ دبئی سے سونا لاکریہاں زیورات تیار کرتے اور واپس دبئی لےجاکرفروخت کر دیتے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…