منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

گھوٹکی ( نیوز ڈیسک) گھوٹکی میں مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کا پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ لانچر حملہ سے ایس ایچ او جاں بحق اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس نے کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں سلطان عرف سلطو اور چھوٹو بکھرانی کے خلاف اپریشن کیا۔ اس دوران مقابلہ شروع ہو گیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی اور پولیس کی بکتر بند پر راکٹ لانچر بھی برسائے۔ جس سے ایس ایچ او جروار محمد حسن کولاچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حملے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…