بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کے کیس پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی احکامات کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ اسلام ا باد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام ا باد میں کاروباری مراکز رات ا?ٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اسلام ا باد انتظامیہ کے پاس دکانیں بند کرانے کا کوئی سرکاری نوٹی فیکیشن نہیں صرف زبانی احکامات پر انتظامیہ دکانیں رات ا ٹھ بجے بند نہیں کراسکتی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسلام ا باد انتظامیہ کا یہ اقدام زبردستی کسی کی پراپرٹی میں گھسنے کے مترادف اور مجرمانہ فعل ہے ، اس لیے دکانیں رات ا ٹھ بجے بند کرانے کا حکومتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر حکم امتناع جاری کیا جائے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو گیارہ بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…