پاکستان نے طالبان کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے کہاہیکہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدام کیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے بارے میں کانگریس کی سماعتی کمیٹی کو دیے گئے بیان میں کابل میں امریکی… Continue 23reading پاکستان نے طالبان کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر