پٹرول بحران کی آڑ میں چیئرمین اوگرا ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیارکرنےکا انکشا ف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا )سعیداحمد خان کو پٹرول بحران کی آڑ میں ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیار کیا گیا ،پلان کے تحت اس آئینی عہدہ پر وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے دو طاقتورافسروں کو تعینات کرنے کی راہ ہموار کرنا تھا، اس ضمن میں اس تمام… Continue 23reading پٹرول بحران کی آڑ میں چیئرمین اوگرا ہٹانے کا پلان وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تیارکرنےکا انکشا ف