منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ذوالفقارمرزاکے ساتھیوں کو گرفتارکرنے آنیوالے پولیس اہلکاربریانی کی دیگیں چٹ کرگئے

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

بدین (نیوزڈیسک)مرزا فارم ہاو س کے باہر منگل کی صبح سے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔پولیس نے ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن کا آغاز کیا تھاجس پر ذوالفقار مرزا کلاشنکوف لہراتے ہوئے خود فارم ہاو س کے مرکزی گیٹ پر آگئے تھے اور پولیس کو دھمکی آمیز کلمات بھی کہے۔تاہم بعد ازاں مرزا فارم ہاو س کی جانب سے فارم ہاوس کے باہر ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو بریانی کی دیگیں بھجوائی گئیں۔پولیس اہلکار جو ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کو گرفتار کرنے آئے تھے دعوت اڑانے میں مصروف ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…