سربیا سے بکتر بند گاڑیوں‘ ہیلی کاپٹر اور 86 فائیر برگیڈگاڑیوں کی خریداری کا معاہدہ کالعدم قرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سربیا سے بکتر بند گاڑیوں‘ ہیلی کاپٹر اور 86 فائیر بریگیڈ گاڑیوں کی خریداری کے لئے ایک ارب تئیس کروڑ روپے کا سندھ حکومت کا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا ہے اور آئی جی سندھ‘ سندھ حکومت سے 26 مارچ کو وضاحت طلب کی ہے۔ عدالت نے قرار دیا… Continue 23reading سربیا سے بکتر بند گاڑیوں‘ ہیلی کاپٹر اور 86 فائیر برگیڈگاڑیوں کی خریداری کا معاہدہ کالعدم قرار