اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سال 2015ءالیکشن کا سال ہے ، نواز لیگ ہمیشہ کہتی رہی کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عمل کریں اور اب خود اپیل کے پیچھے چھپی بیٹھی ہے ،خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ اگر دھاندلی ثابت ہوجائے تو میں سیاست چھوڑ دونگا ، اب انہیں سیاست چھوڑ دینی چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کا ہر مطالبہ منافقت پر مبنی ہے حکومت نے کبھی سچائی سے کام نہیں لیا نواز لیگ گالیاں بھی خود دیتی ہے اور گالیاں دینے سے منع بھی خود ہی کرتی ہے ۔
سعد رفیق کو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ، بابر اعوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































