ساہیوال(نیوزڈیسک)قادریہ کولڈ سٹوآرسیون ایک سوگیارہ کے قریب گیس سلنڈر دھماکہ سے پھٹ جانے کے نتیجہ میں 5مزدور جاںبحق اور 7بے ہوش ہو گئے جن میں 3 فرحت 22سالہ اور اس کا خاوند عثمان 24سالہ اور محمد یٰسین کی حالت نازک ہے۔تفصیلات کے مطابق کولڈ سٹور میں ایلومینیم پلانٹ میں گیس کا سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا دھماکہ کے نتیجہ میں 5مزدور حبیب اللہ 50سالہ ،اظہر 48سالہ,خدا بخش 52سالہ جبکہ 2کی شناخت نہیں ہو سکی جاں بحق ہو گئے بے ہوش مزدوروں کو اسپتال داخل کرا ڈیا گیا ہے ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بے ہوش افراد کو اسپتال پہنچا دیا ہے تاہم محکمہ شہری دفاع ساہیوال اور پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دھماکہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور کولڈ سٹور پر پولیس تعینات کر کے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
ساہیوال میں دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،7بے ہوش ،3کی حالت نازک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































