پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان