آرمی چیف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،مشرق وسطیٰ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی( نیوز ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی جس دوران مشرق وسطیٰ اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیوآمد پر گارڈ آف آنر… Continue 23reading آرمی چیف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،مشرق وسطیٰ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال