منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 1  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے قیدیوں کو چھڑانے کےلیے جیلوں پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کی جانب سے صوبے بھر کے جیلوں کے ڈی آئی جیز کو خط بھیجا گیا ہے جس میں جیلوں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خدشے سے آگاہ کیا گیاہے۔ آئی جی جیل کے خط میں کہا گیا ہےکہ کرائم مانیٹرنگ سیل نے دہشت گردوں کے منصوبوں سے آگاہ کیا ہے جس کے مطابق خطرناک قیدیوں کو چھڑانے کے لیے جیلوں پر حملہ ہوسکتا ہے۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ سنٹرل جیل کراچی سے عدالت لائے گئے قیدیوں کو چھڑانے کے لیے بھی حملے کا خدشہ ہے جب کہ حیدرآباد جیل سے بھی قیدیوں کی عدالت متقلی کے دوران حملہ کیا جاسکتا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے خط کے بعد کراچی اور حیدرآباد سنٹرل جیلوں سمیت صوبے بھر کی جیلوں کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…