وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم منظور، 4 لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم منظور، 4 لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے