پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کے خلاف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ بدھ کو خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں روز بھی عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں نے بلدیاتی انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا، جس میں مظاہرین نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے سب ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہاﺅس کی جانب بڑھنے کی کوشش کی لیکن سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































