بھارت سے 1928 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سولہ سو ننانوے میں سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ نے کیش گڑھ کے قریب سکھوں کو اکٹھا کیا اور ا±نہیں پانچ کڑھا، کچھا، کرپان، کیس اور کنگھے کو اپنی زندگیوں کا لازمی حصہ قرار دینے کا حکم دیا۔دوسری بہت سی روایات کے علاوہ، اِس تناظر میں بیساکھی میلہ ہرسال تیرہ اپریل کو… Continue 23reading بھارت سے 1928 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے