پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انسداد دہشتگردی عدالت کا طاہر القادری کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

 
اسلام آباد(نیوزڈیسک )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 10 افراد کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ طاہر القادری سمیت عوامی تحریک کے رہنماو¿ں کے خلاف دیپالپور میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے جس پر تفتیش کے لئے پیش نہ ہونے پر پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کیا، دوران سماعت مقدمے کے تفتیشی افسر نے کہا کہ مقدمے کے تمام ملزمان روپوش ہیں اور کوئی بھی تفتیش کے لئے پیش نہیں ہورہاہے لہٰذا عدالت سے استدعا کی جاتی ہے کہ ملزمان کے گھروں پر پ?شی کے اشتہار چسپاں کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔عدالت نے تمام ملزمان کے گھروں پر اشتہار چسپاں کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان اگر اب بھی پیش نہ ہوئے تو ایک ماہ کے بعد ان کے دائمی گرفتاری وارنٹ جاری کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…