سعودی عرب: پاکستانی تنظیم الفرقان کے اثاثے منجمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی وزارتِ داخلہ نے دہشت گردی کی لڑائی کے لیے سرمایہ اکھٹا کرنے کی کوششوں پر ایک پاکستانی خیراتی ادارے الفرقان کے تمام اثاثے منجمد کردیے ہیں۔اس تنظیم کے ساتھ سعودی باشندوں کے لین دین پر بھی پابندی ہوگی۔ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب: پاکستانی تنظیم الفرقان کے اثاثے منجمد