منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد پیش کرے ، تحریک انصاف

datetime 4  جون‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے ، انکوائری کمیشن میں جمع جواب میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی شواہد پیش کرے یا الزامات واپس لئے جائیں۔ انکوائری کمیشن کے نوٹس پر انتخابی دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے تحریری جواب کمیشن آفس میں جمع کرا دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف عام انتخابات سے قبل کسی صوبے میں اقتدار میں نہیں تھی ، عام انتخابات سے قبل نگران حکومتوں کی تشکیل میں بھی تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں تھا۔ پیپلز پارٹی کے پاس ہمارے دھاندلی میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں تو پیش کرے ، پیپلز پارٹی کے پاس شواہد نہیں تو دھاندلی کے الزامات واپس لے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…