دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، خواجہ آصف
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ ا صف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشتگردی کیخلاف ہماری بے پناہ قربانیاں ہیں، افواج پاکستان کو جو کامیابیاں ملی ہیں وہ ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں۔یہاں دوسری انٹرنیشنل میڈیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا اسلام… Continue 23reading دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، خواجہ آصف