بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایم کیوایم کے اعلان پر گورنر سندھ بھی لاتعلق،تاحال کسی سے رابطہ نہیں کیا

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے لاتعلقی اور استعفے کا مطالبہ کیے جانے کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد بھی لاتعلق ہوگئے ہیں اور تاحال ایم کیوایم لندن یا پاکستان کے کسی رہنماءسے رابطہ نہیں کیا۔گورنر ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت العباد تاحال اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور متحدہ کے کسی رہنماءسے کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ کیا اور نہ ہی تاحال پریس کانفرنس کا کوئی جواب دیا۔ذرائع نے بتایاکہ اگر رابطے کی ضرورت پیش آئی تو گورنر سندھ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے رابطہ کریں گے لیکن فی الحال ایسا کوئی پروگرام زیرغور نہیں۔یادرہے کہ گذشتہ شام ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کی طرف سے پریس کانفرنس کی گئی جس دوران ڈاکٹرعشرت العباد سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے استعفے کا مطالبہ کیاگیاتھا۔

مزید پڑھیے:نیپال میں ‘پاکستان’ کی پیدائش

 



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…