منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ ، ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 2  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت تیسری مرتبہ بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں آج ہونا تھی تاہم سپیشل جج کسٹم رانا ا فتاب کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ ملزمہ کے وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت پر آج بحث ہونا تھی۔ ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت تین جون کو ہوگی۔ سانحہ ڈسکہ کیخلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت گزشتہ روز بھی نہیں ہو سکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…