فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد
فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پولیس نے دہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برا مد کرلیا۔ فیصل ا باد کے علاقے مکوانہ میں پولیس نے مصدقہ اطلاعات پر ایک مکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بر امد کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد