بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آگئی

datetime 8  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی۔ذرائع کے مطابق بلاول ہاو¿س کراچی میں گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی جس کی وجہ سے وہ زیادہ چلنے پھرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ ڈاکٹروں نے بھی انہیں آئندہ 3 سے 4 روز تک آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے واپس وطن لوٹے ہیں اور ان دنوں پارٹی کے رہنماو¿ں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…