اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کواپنے مستقبل کے فیصلے کااختیارسونپے گی،عمران خان

datetime 22  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کواپنے مستقبل کے فیصلے کااختیارسونپے گی،عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمےن عمران خان نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف گلگت بلتستان کے پسماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دے گی اور ان کی تعمےر وترقی ےقےنی بنانے کےلئے مناسب وسائل فراہم کرے گی۔ گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے مستقبل کے فےصلوں کا اختےار سونپے گی اور مقامی آبادی کو… Continue 23reading تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کواپنے مستقبل کے فیصلے کااختیارسونپے گی،عمران خان

صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورہ پر استنبول پہنچ گئے، شاندار استقبال

datetime 22  اپریل‬‮  2015

صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورہ پر استنبول پہنچ گئے، شاندار استقبال

استنبول(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورہ پر استنبول پہنچ گئے۔صدر مملکت ممنون حسین خصوصی طیارے سے جب استنبول پہنچے تو انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ استنبول کے گورنر، ترکی کے وزیر عدل و انصاف، ترکی میں پاکستان کے سفیر اور اعلیٰ سطح کے وفد نے صدر مملکت کو خوش آمدید کہا۔ صدر مملکت… Continue 23reading صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورہ پر استنبول پہنچ گئے، شاندار استقبال

پاکستان میں چینی منصوبوں کے لیے خصوصی سکیورٹی ڈویڑن کی تشکیل

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں چینی منصوبوں کے لیے خصوصی سکیورٹی ڈویڑن کی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ملک میں چین کے تعاون سے شروع کیے جانے والے منصوبوں اور چینی کارکنوں کی حفاظت کے لیے ایک خصوصی سکیورٹی ڈویڑن قائم کر رہا ہے۔فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ اس میں فوج کی نو بٹالین اور سول آرمڈ فورسز کے چھ ونگ شامل ہوں… Continue 23reading پاکستان میں چینی منصوبوں کے لیے خصوصی سکیورٹی ڈویڑن کی تشکیل

خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں – پرویز رشید

datetime 22  اپریل‬‮  2015

خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں – پرویز رشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں - اسی زبان کے ہاتھوں عمران خان کو ہر جگہ ہزیمت کا سامنا کر… Continue 23reading خان صاحب بات کر نے کی تمیز سیکھیں – پرویز رشید

چین کے46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف

datetime 22  اپریل‬‮  2015

چین کے46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،چینی سرماےہ کاروں کو فنانسنگ چینی بینک کر رہے ہیں ، چین نے کسی اکائی نہیں بلکہ 18کروڑ عوام کے لئے تحفہ دیا ہے جس سے صرف پنجاب… Continue 23reading چین کے46ارب ڈالر ز کے پیکج کاپاکستان پر ایک دھیلے کا بھی بوجھ نہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف

کراچی: غیر قانونی ہتھیار جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2015

کراچی: غیر قانونی ہتھیار جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں غیر قانونی اور جعلی لائسنس والے ہتھیاروں کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ رینجرز نے کراچی کے شہریوں کو 9 روز کے اندر اندر تمام غیر قانونی اسلحہ قریبی چیک پوسٹس پر جمع کرانے کے لئے 30 اپریل کی ڈیڈلائن دی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز، جنرل بلال اکبر نے… Continue 23reading کراچی: غیر قانونی ہتھیار جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن کا اعلان

پرویزخٹک نے اعلان کردیاجب حصہ ملے گاپاک چائنہ کوریڈورکے لئے راستہ دیںگے

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پرویزخٹک نے اعلان کردیاجب حصہ ملے گاپاک چائنہ کوریڈورکے لئے راستہ دیںگے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواکے وزیراعلی پرویزخٹک نے کہاہے کہ چین سے معاہدے کرتے وقت خیبرپختوااوربلوچستان کونظراندازکیاگیا۔انہوں نے کہاکہ جب چین کے صدرپاکستان میں تھے تواس وقت تنقیدکرنامہمان نوازی کے تقاضوں کے خلاف تھا۔پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگرپاک چائنہ کوریڈورکے لئے اس وقت راستہ دیں گے جب ہمارے صوبے کوحصہ ملے گا۔انہوں نے کہاکہ اگرمیرے… Continue 23reading پرویزخٹک نے اعلان کردیاجب حصہ ملے گاپاک چائنہ کوریڈورکے لئے راستہ دیںگے

عمران خان کاکل جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کااعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2015

عمران خان کاکل جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں کل جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونگے ۔انہوں نے این اے 246کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے گاکہ رینجرزکی موجودگی میں لوگ بلاخوف ووٹ کااستعمال کرسکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ اب تبدیلی کی شروعات کاوقت آگیاہے ۔انہوں نے عوام… Continue 23reading عمران خان کاکل جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کااعلان

ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا نے سابق صدر آصف علی زرداری پر ماڈل ایان علی کے ذریعے منی لانڈرنگ کروانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف مشترکہ تفتیشی ٹیم(جے آئی ٹی)بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کا آصف زرداری پر ایان علی کے ذریعہ منی لانڈرنگ کروانے کا الزام ،جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ