یہ ہے دارالحکومت کی پولیس”!!! تنخواہ سلپ کیلئے ایک معمولی سے حکم نے مشکل میں ڈال دیا۔۔۔ پولیس شہریوں کی منتیں سماجتیں کرنے لگی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی پولیس کو نئی پریشانی کا سامنا ،ایڈیٹر جنرل ریونیو آف پاکستان (اے جی پی آر ) کی جانب سے پولیس اہلکاروں کوماہانہ تنخواہ سلپ کے لیے اے میل ایڈیس بنانے کے احکامات نے نئی مشکل سے دوچار کردیاہے، کانسٹیبل ،حولدار ،اے ایس آئی اور سب انسپکٹرز عہدے کے پولیس اہلکار ای… Continue 23reading یہ ہے دارالحکومت کی پولیس”!!! تنخواہ سلپ کیلئے ایک معمولی سے حکم نے مشکل میں ڈال دیا۔۔۔ پولیس شہریوں کی منتیں سماجتیں کرنے لگی