سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
سرائے عالمگیر ( نیوز ڈیسک)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں قصبہ کے قریب نہر اپر جہلم میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ازاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے گاؤں کوہل کا رہائشی خاندان فوتگی میں شرکت کے لیے سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں باولی جا رہے تھے۔ پولیس… Continue 23reading سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق