منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ہلاکتیں ،افتخارچوہدری چیف جسٹس ہوتے توضرورنوٹس لیتے ،خورشیدشاہ

datetime 23  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے کہاہے کہ کراچی میں گرمی اورلوڈشیڈنگ کی وجہ سے جوہلاکتیں ہوئی ہیں اور. اس وقت اگر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہوتے تو اس معاملے کا از خود نوٹس ضرور لیتے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر کراچی میں شدید گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ جس میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کے علاوہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…