دھرنے کا مقصد کیاتھا،جاویدہاشمی نے اندر کی باتیں بتادیں
ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقصد وزیراعظم نواز شریف کو ڈرانا نہیں ¾ آرمی چیف جنرل راحیل کو حکومت کےخلاف اکسانا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ دھرنے… Continue 23reading دھرنے کا مقصد کیاتھا،جاویدہاشمی نے اندر کی باتیں بتادیں