آرمی پبلک سکول میں شہید بچوں کے والدین کی حکومت کوڈیڈ لائن
پشاور(نیوزڈیسک)آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے اپنے مطالبات کی منظوری کےلئے حکومت کوایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ ماہ گزر جانے کے باوجود نہ تو جوڈیشل کمیشن قائم ہوا اور نہ ہی واقعے کی تحقیقات مکمل ہوئی ، مطالبات پورے نہ ہوئے تواسلام آباد میں… Continue 23reading آرمی پبلک سکول میں شہید بچوں کے والدین کی حکومت کوڈیڈ لائن