پنجاب کے گلو بٹوں نے نہتے افراد پر فائرنگ کر کے ظلم کی انتہا کردی،عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ایک بار پھر پنجاب کے گلو بٹوں نے نہتے افراد پر فائرنگ کر کے ظلم کی انتہا کردی ۔اگر سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ داروں کو سزا مل جاتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا… Continue 23reading پنجاب کے گلو بٹوں نے نہتے افراد پر فائرنگ کر کے ظلم کی انتہا کردی،عمران خان