پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی تبدیلی کا فیصلہ ،ریحام خان کےلئے بھی غورشروع
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ، عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے لئے بھی ترجمان مقرر کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاریں کو تبدیل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی تبدیلی کا فیصلہ ،ریحام خان کےلئے بھی غورشروع