لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
لاہور(این این آئی)لاہور میں عید کے تیسرے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کیمطابق 2007 میں لاہور ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تھا جب کہ اب 18 سال بعد لاہور میں عید کے تیسرے روز 9 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ… Continue 23reading لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند