خاتون ہراسگی الزام ثابت، سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد (نیوزڈیسک) محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مونس علوی پر 25 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے، جسے ایک ماہ… Continue 23reading خاتون ہراسگی الزام ثابت، سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم