انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر ڈاکٹر کی لڑکی سے زیادتی
ملتان (این این آئی)ملتان میں تھانہ گلگشت کی حدود میں لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ڈاکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ ملزم نے لڑکی کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے اکیڈمی میں داخلہ دلوانے کا جھانسہ دے کر… Continue 23reading انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر ڈاکٹر کی لڑکی سے زیادتی