اورنج لائن ٹرین منصوبے سمیت لاہور میں 165 ارب کے اہم منصوبوں پر اعترا ضا ت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پلاننگ کمیشن نے لاہور میں 165 ارب مالیت کے اہم منصوبوں کی شروعات سے قبل ہی صوبائی حکومت پر کئی اعتراضات لگا کر منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی تاہم پنجاب حکومت نے تاحال اعتراضات کی واضح تبدیلی کے ساتھ رپورٹ جمع نہ کرواسکی ہے ۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے 165ارب مالیت… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبے سمیت لاہور میں 165 ارب کے اہم منصوبوں پر اعترا ضا ت