سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے قیام کامعاملہ نیا رخ اختیارکرگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ارکانِ پارلیمان نے فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں فوجی ترجمان کا پیغام آنے کے بعد ہی ووٹ دیا تھا۔انھوں نے یہ بات 21ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے قیام کامعاملہ نیا رخ اختیارکرگیا