پاکستان کا دورہ کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کے وفد کے ہولناک انکشافات
اسلام آباد (نیوزڈیسک)میانمار کے مسلمان اکثریتی صوبے اراکان میں جون 2013ءکے خونی فسادات سے تاحال گزشتہ تین برسوں میں گیارہ ہزار دوسو سات (11,207)روہنگیامسلمانوں کو شہید کیا گیا، چھ ہزار تین سو سترہ (6,317) سمندر میں مچھلیوں کی خواراک بنے، ایک ہزارپانچ سو چودہ (1,514)وبائی امراض سے جاں بحق ہوئے، ایک لاکھ نوے ہزار (190,000)اپنے… Continue 23reading پاکستان کا دورہ کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کے وفد کے ہولناک انکشافات