مشرف غداری کیس ، خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری مقدمے میں خصوصی عدالت کے تین نومبر فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت منگل کو ہوگی کیس کی سماعت جسٹس نور الحق قریشی کی سربراہی میں خصوصی بینچ کی عدالت میں ہوگی ۔ گزشتہ سماعت پر وفاق نے ایک صفحے پر مشتمل… Continue 23reading مشرف غداری کیس ، خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی