بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122 سے متعلق نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ سنا دیا، عدالت کے مطابق نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ 5 صفحات پر مشتمل ہے، الیکشن ٹربیونل نے نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کا فیصلہ این اے 122 کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا ہے، ٹربیونل کا کہنا ہے کہ رپورٹ کو نہ تو ابھی درست قرار دیا گیا ہے اور نہ ہی غلط، سپلیمنٹری رپورٹ کے مندرجات پہلے ہی شہادتوں میں شامل ہیں تاہم الیکشن ٹربیونل کا کہنا ہے کہ رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنائے جانے سے متعلق فیصلہ 17 جون کو حتمی دلائل کے بعد ہی سنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…